گلگت بلتستان سی پیک میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے ، گلگت بلتستان میں قیام امن اور سیاحت کے فروغ کیلئے وفاقی حکومت بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے ،
ملک سے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ ہماری ترجیح ہے وفاقی وزیرداخلہ پروفیسر احسن اقبال کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 17 اگست 2017 23:12
(جاری ہے)
وہ جمعرات کو گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے جس میں گلگت بلتستان کی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال گیا ۔
وزیرداخلہ نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔ گلگت بلتستان میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی صورتحال کی بہتری کیلئے وزارت داخلہ بھرپور تعاون کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ترجیح ہے کہ سرکاری اداروں سے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کیا جائے ۔ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح عمل درآمد کیا جارہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.