ایف آئی اے کی کوئٹہ کے مختلف علاقوںمیں کارروائیاں ،11افراد گرفتار

جمعرات 17 اگست 2017 23:24

ایف آئی اے کی کوئٹہ کے مختلف علاقوںمیں کارروائیاں ،11افراد گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2017ء) ایف آئی اے کی کوئٹہ کے مختلف علاقوںمیں کارروائیاں 11افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ایف آئی اے نے کوئٹہ کے گردونواح کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طورپر ترکی جانے والے 9افراد کو گرفتار کرلیا اس کے علاوہ ہنڈی میں ملوث 2افراد کو بھی گرفتار کرلیا گرفتا ر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :