ادارہ تحفظ ماحولیات کے متعلقہ عملے بینظیر پاک کوئٹہ کا دورہ

جمعرات 17 اگست 2017 23:49

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) ادارہ تحفظ ماحولیات کے متعلقہ عملے نے جمعرات کے روز بینظیر پاک کوئٹہ کا دورہ کیا اور پارک میں پائی جانے والی ماحولیاتی خلاف ورزیوں کی وجہ سے بینظیر پارک کے ٹھیکیدارکو فوری طور پر 25ہزار روپے جرمانہ کیا گیااس کے علاوہ ماحولیاتی آلودگی کی بناء پر بینظیر پارک کو فوری طور پر تاحکم ثانی سیل کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :