بلاول بھٹو لاہور اسے اسلام آباد روانہ ہو گئے

جمعہ 18 اگست 2017 17:47

بلاول بھٹو لاہور اسے اسلام آباد روانہ ہو گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور میں تین روز قیام کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے لاہور میںقیام کے دوران پارٹی کے مرکزی رہنمائوں سے ملاقاتیں اور اپنے والد سابق صدر آصف زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کی ۔بلاول بھٹو گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔