کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیکی پر سفاری پارک کی بجلی کاٹ دی

جمعہ 18 اگست 2017 20:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء) کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیکی پر سفاری پارک کی بجلی کاٹ دی، بجلی کی عدم فراہمی کے باعث جانوروں کی جا نیں خطرے میں پڑگئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے گلشن اقبال بلاک سیون میں واقع سفاری پارک کی بجلی کاٹ دی۔ کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ سفاری پارک نے کئی ماہ سے بجلی کا بل ادا نہیں کیا جبکہ متعدد نوٹس بھی جاری کیے تاہم نوٹس کے جواب نہ ملنے پر سفاری پارک کی بجلی منقطع کی گئی ہے۔#

متعلقہ عنوان :