مظفرآباد، قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ 25اگست تک میرپور میں بطور سیشن جج فرائض سرانجام دینگے

جمعہ 18 اگست 2017 20:35

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء) قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ مورخہ21اگست سے 25اگست 2017 تک میرپور میں بطور وکیشن جج فرائض سرانجام دینگے جبکہ قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کی ہدایت پر جسٹس غلام مصطفی مغل جج سپریم کورٹ مورخہ18اگست سے 25اگست2017تک مظفرآباد میں بطور وسیشن جج فرائض سرانجام دینگے ۔ آئٹم نمبر:02

متعلقہ عنوان :