چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی لاہور آمد‘ پیرسے سپر یم کورٹ رجسٹری برانچ میں مقدمات کی سماعت کر یں گے

جمعہ 18 اگست 2017 22:31

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی لاہور آمد‘ پیرسے سپر یم ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اگست2017ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی لاہور آمد جبکہ سوموار سے سپر یم کورٹ رجسٹری برانچ میں مقدمات کی سماعت کر یں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وہ جمعہ کے روز لاہور پہنچے جبکہ انکی آمد کے موقعہ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور وہ سپر یم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس عمر عطاء بندیال سمیت دیگر ججز کے ہمراہ سپر یم کورٹ جسٹری لاہور میں آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت کریں گے ۔