حکومت مخالف گانے بنانے اور گانیوالے شوبز فنکاروں کے خلاف3مقدمات درج
حکومتی کے ماتحت انٹیلی جنس اداروں نے شوبز فنکاروں کی حکومت اور سیاسی مخالف سر گر میوں کی بھی مانٹیر نگ شروع کردی سوشل میڈ یا پر حکومت مخالف پوسٹ لگانیوالے شوبز فنکاروں کیخلاف بھی ایکشن لیا جائیگا ‘مقدمات گر فتاریوں کے بعد اوپن کے جائیں گے ‘ذرائع
ہفتہ 19 اگست 2017 13:09
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق قوال شیر میاں داد کے منیجر اور شاعر قیصر ندیم گڈو‘قوال شیر میاں داد‘ سابق اداکارہ کرن کے شوہر اور واپڈا ٹاون کے رہائشی اداکار ببو رانا، گلوکار ملکو، گلوکارہ شگفتہ اعوان عرف زیبی‘ڈی جے ولی سن ساونڈ ریکارڈسٹ، میوزیشنز اور سٹوڈیو مالکان کے خلاف تین مقدمات درج ہوچکے ہیں جن میں ایک مقدمہ ایف آئی اے اور دو مقدمات لاہور کے تھانوں میں درج کر کے ایف آئی آر سیل کر دی گئی ہیں جوان فنکاروں کی گرفتاری عمل میں آنے کے بعد اوپن کی جائیں گی ترجمان حکومت پنجاب کی مدعیت میں درج مقدمات میں موقف اختیار کیا گیا ہے مذکورہ فنکاروں نے پی ٹی آئی اور دیگر مخالفین کے ایما پر ن لیگ اور حکومت مخالف گیت بنائے ہیں اور حکومت کو بغیر کسی ثبوت کے بدنام کیا جارہا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.