لبنانی فوج کا شامی سرحد سے ملحقہ مشرقی علاقے میں داعش کے خلاف آپریشن کے آغاز کا اعلان

ہفتہ 19 اگست 2017 15:31

لبنانی فوج کا شامی سرحد سے ملحقہ مشرقی علاقے میں داعش کے خلاف آپریشن ..
بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) لبنانی فوج نے شامی سرحد سے ملحقہ ملک کے مشرقی علاقے میں داعش کے خلاف آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی آرمی چیف جنرل جوزف عون نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کے نام پر لبانی فوجیوں کے اغواء کے نام پر ‘ لبنانی فوج کے شہداء کے نام پر میں اعلان کرتا ہوں کہ اس آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :