لاڑکانہ، گاؤ ں مبارک کھوسو میں گاڑی کی تیز رفتار ٹکر سے چرواہا زخمی

ہفتہ 19 اگست 2017 19:15

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2017ء) میہڑ کے قریب گاؤں مبارک کھوسو میں تیز رفتار کار کی ٹکر میں بھیڑوں کا چرواہا نوجوان محمد علی کھوسو شدید زخمی ہوگیا جبکہ ٹکر کے نتیجے میں 12 بھیڑیں بھی دم توڑ گئیں، زخمی نوجوان کو ورثا نے علاج کے لیے چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات پہنچایا جہاں زخمی کے ورثا نے بتایا کہ حادثے کے دوران نوجوان زخمی ہونے کے ساتھ ہماری 12 بھیڑیں بھی کچل کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :