لاہور ، گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، 2ملزم گرفتار

ہفتہ 19 اگست 2017 23:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) انٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور میں کاروائی کے دوران گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 2ملزم گرفتار کر لیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انٹی نارکوٹکس فورس نے مخبر کی اطلاع پر شیخوپورہ انٹرچینج پر کاروائی کر کے گاڑی کے مختلف خانوں میں چھائی گئی 33کلو سے زائد افیون برآمد کر کے خیبرایجنسی کے رہائشی عثمان غنی اور پشاور کے رہائشی محمد طاہر کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :