اس وقت تک پگڑی پہن کر رکھوں گی جب کہ مجھے اور دیگر خواتین کو انصاف نہیں ملتا ، عائشہ گلالئی
کھیل اور نوجوانوں کو سپورٹ کرنا پی ٹی آئی کی ترجیحات میں شامل نہیں، ماریہ طور پکئی نے ہسپتال کیلئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے زمین کی درخواست کی مگر انہوں نے نہیں دی،میرے سیاست میں آنے کی وجہ سے طالبان کی طرف سے مجھے دھمکیاں موصول ہوئی تھیں ،میں نے خواتین کے استحصال کے خلاف آواز بلند کی، آئندہ کوئی مرد غلط رویہ رکھنے سے پہلے سو دفعہ سوچے گا،عائشہ گلا لئی میرے پاکستان چھوڑنے کے حوالے سے پروپیگنڈے میں کوئی حقیقت نہیں، مجھے کینیڈا سمیت مختلف ممالک سے کھیلنے کی آفرز ملیں اس کے باوجود میں نے پاکستان کی طرف سے کھیلنے کو ترجیح دی،سکوائش چمپئن ماریہ طورپکئی میری بیٹیوں نے سیاست اور کھیل کے میدانوں کا انتخاب خود کیا، میں نے کبھی مداخلت نہیں کی ،عائشہ اور ماریہ کے والد شمس القیوم وزیر
ہفتہ 19 اگست 2017 23:50
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.