اردن، مصر، فلسطین کا اسرائیل سے امن بات چیت بحال کرنے پر زور
اتوار 20 اگست 2017 11:10
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ تینوں ممالک مسئلہ فلسطین کے حل نہ ہونے کو خطے میں جاری عدم استحکام کی وجہ قرار دیتے ہیں۔
مصر، اردن اور فلسطینی اتھارٹی اس بات پرمتفق ہیں کہ جب تک تنازع فلسطین کا منصفانہ حل نہیں نکالا جاتا اس وقت تک خطے کی عوام امن کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکیں گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سیاسی عمل میں حائل جمود کو ختم کرکے امن بات کا احیاء کیا جائے۔ فلسطینی اور اسرائیل مخصوص ٹائم فریم کے اندر اندر مذاکرات مکمل کریں۔ تمام تنازعات کا جامع حل نکالا جائے اور عالمی قراردادں بالخصوص اقوام متحدہ کے فیصلوں کی روشنی اور 2002ئ کے عرب امن فارمولے کے مطابق ایک آزاد اور مکمل خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے۔بیان میں تینوں ملکوں نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کے قانونی اور تاریخی تژخص کا احترام کرے۔ اس کے ساتھ ساتھ تینوں ملکوں نے مشرقی بیت المقدس میں مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے عرب ممالک کی سطح پر رابطے بڑھانے پربھی اتفاق کیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.