پاک سپورٹنگ فٹ بال کلب کے سیکرٹری محمد یامین حج کی سعادت کیلئے (کل) سعودی عرب رووانہ ہونگے

اتوار 20 اگست 2017 12:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) پاک سپورٹنگ فٹ بال کلب کے سیکرٹری محمد یامین اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کیلئے (کل) منگل کو جدہ سعودی عرب کیلئے رووانہ ہونگے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فٹ بال کے عہدیدار اور کھلاڑی ان کو الوادع کریں گے، وہاںپر اپنے قیام کے دوران خانہ کعبہ اور روضہ رسول پرملک وقوم کی سلامتی اور ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے خصوصی دعا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :