سابق عالمی چمپئن جان شیر خان کی سنیئر صحافی سید مہدی شاہ کی وفات پر اظہارتعزیت

اتوار 20 اگست 2017 12:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان نے سنیئر صحافی سید مہدی شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ سید مہدی شاہ کی صحافت میں خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :