لیجنڈ اداکار دھرمیندر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پہلی پوسٹ شیئر کردی
اتوار 20 اگست 2017 12:30
(جاری ہے)
فلم اداکارہ اور متھرا سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ ہیمامالنی کے 81 سالہ شوہر دھرمیندر نے لکھا کہ آپ کے پیار اور حوصلہ افزائی سے میں فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے ‘‘کے ذریعے آپ کے اور قریب آیا ہوں۔
دھرمیندر کے بیٹے بوبی دیول، سنی دیول، ابھیشیک بچن اور ررتیش دیش مکھ نے دھرمیندر کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر سرگرم ہونے پر خیر مقدم کیا۔واضح فلم ’’یملا پگلا دیوانہ ‘‘ کا تیسرا سیکوئل ہے ۔پہلی دو فلموں کی طرح اس میں دھرمیندر، سنی اور بالی دیول اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.