عید الضحیٰ کو چند روز باقی ، ٹریفک پولیس مظفرآباد نے عیدی مہم شروع کردی

چھوٹی گاڑی 5سو ، بڑی 1ہزار، مویشیوں سے لادے ٹرکوں سے 2ہزار روپے وصول کئے جانے لگے

اتوار 20 اگست 2017 14:51

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) عید الضحیٰ کو چند روز باقی ، ٹریفک پولیس مظفرآباد نے عیدی مہم شروع کردی ،ْ چھوٹی گاڑی 5سو ، بڑی 1ہزار، مویشیوں سے لادے ٹرکوں سے 2ہزار روپے وصول کیا جاتا ہے ،کوئی پوچھنے والا نہیں ، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، ڈی آئی جی ٹریفک نوٹس لیں ، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں نوپارکنگ ،سڑکوں کے کنارے کھڑی گاڑیوں نے انسانی زندگی اجیرن بنادی نہ پیدل چلنے کا راستہ اور نہ ہی ٹریفک بحال ، جبکہ ٹریفک اہلکار اپنی ٹکنگ چالان اور ہر دکان سے بھتہ وصولی میں مصروف ، عام شہریوں کی تکلیف سے کوئی سروکار نہیں ، ٹریفک بحال نہ ہوئی تو شدید احتجاج کرینگے جبکہ چہلہ پُل ، نیلم پُل ، لوئر پلیٹ ، سی ایم ایچ روڈ سمیت بینک روڈ ، تانگہ اسٹینڈ اور دیگر درجنوں مقامات پر نو پارکنگ کے خلاف گاڑیوں کی بڑی تعداد شہر میں موجود ہے ، وہاں سڑکوں کے دونوں کنارے گاڑیوں کی لائنیں لگی رہتی ہے اُس بھیڑ میں تعینات ٹریفک اہلکار بجائے ٹریفک بحال کرنے کے دکانوںسے بھتہ لینے میں مصروف ہے جو آج کل عیدی مہم کا بہانہ بنایا جارہا ہے جبکہ شہر میں داخل ہونے والی تمام گاڑیاں چھوٹی5سو، بڑی 1ہزار جبکہ مویشیوں سے لدی ہوئی گاڑیوں سی2ہزار روپے وصول کئے جاتے ہیں ، نہ دینے والوں کو ڈبل چالان چاہے اُسکے پاس کاغذا ت پرمٹ ہو پھر بھی نقدی چالان وصول کیا جاتا ہے ، عوام اور باہر سے آنے والے ڈرائیوروں کی جانب سے شدید احتجاج ، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس ، موٹر وے پولیس کا نام بدنام کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو معطل کریں یا کام کرنے والے ٹریفک آفیسرانوں کو تعینات کریں دوسری جانب چہلہ پُل تا نیو سیکرٹریٹ تک کا سفر جو منٹوں میں طے ہوتا ہے گھنٹوں میں طے ہونے لگا ہے ، نوٹس لیا جائے بصورت دیگر عوام احتجاج کرنے پر مجبو رہوجائیگی۔

(جاری ہے)

G@ک*@ک*@ک*D}}$)؂۔ظ*=SللهH.;c=GٌL5' 2۲۲۷۸0م*22(ص*~ؐ*22…/~ؐ0م*2ٹ%~ؐ0م*2A،ْ~ؐ0م*2/~ؐ0م*2ٹ%~ؐ0م*2ٹ%~ؐ0م*2 G-L?لله*۷۸FG۱5}ٖRٹ*F}۔Z-j?لله*۷۸ذ*۶۵ٹ*۶۵0Eد*Lغو*۷۸DE۷ع*()DW۱()ل=؂yؒف*؂y۲؂y۰؂y۲؂y۴؂y۰؂y۲؂y۰؂y۲؂y:؂y*؂y:؂y؛؂y@؂yؒف*.؂yؐ@ؔؐز*-,-L?لله*ؐM+_, کٹ*_,&لله ع+/د*غو*ؐ./k&ی*@ٹ*(.&ی*Wً…$(Wً؁ّٖٹ*$؁ّ7a br />ج۴ ٹ*ج۴ ۰…ً۰D۸ ٹ*Dؐ@…-.?لله*ؐٹ*…×+؂`w-L?لله*ؐvwU؁g?`?ٹ*vg?ي*-L?لله*ؐ]+B@Bٹ*+B×ٌ0د*.غو*ؐٹ*ؐw`$د*.غو*ؐٹ*$ؐ۷ $د*.غو*ؐٹ*$ؐW0ن*د*.غو*ؐٹ*ؐ۷د*.غو*ؐٹ*ؐV…(د*.غو*ؐٹ*(ؐ ۷ح*د*.غو*ؐٹ*ؐ۷=…د*.غو*ؐٹ*ؐw=$د*.غو*ؐٹ*$ؐ!۷(د*.غو*ؐٹ*(ؐک*`,د*.غو*ؐٹ*,ؐtن*ج*د*Lغو*ؐث*ج*د*W۸ؐ0ٹ*ث*Wؐ/د*غو*ؐ./k&ی*@ٹ*(.&ی*Wً…$(Wً؁ّٖٹ*$؁ّ7a br />ج۴ ٹ*ج۴ ۰…ً۰D۸ ٹ*Dؐ@…-.?لله*ؐٹ*…W:ٴٰ۰-L?لله*ؐ~‘M(Bٹ*~Mً@ش*-L?لله*ؐس*ش*1)C# �*س*C#۳۴ٍ"د*.غو*ؐٹ*"ؐ&y…د*.غو*ؐٹ*ؐwر*-,د*.غو*ؐٹ*ؐ"؁0د*.غو*ؐٹ*ؐw2@د*.غو*ؐٹ*ؐ؁Wد*Lغو*ؐٹ*w7[…wٖؐ د*.غو*ؐٹ* ؐW/,د*.غو*ؐٹ*,ؐظq`د*Lغو*ؐ)&b… ٹ*&bؐ/د*غو*ؐ./k&ی*@ٹ*(.&ی*Wً…$(Wً؁ّٖٹ*$؁ّ7a br />ج۴ ٹ*ج۴ ۰…ً۰D۸ ٹ*Dؐ@ظ*-L?لله*ؐط*ظ*Mً_۔

متعلقہ عنوان :