امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں، شمالی کوریا کی مذمت
مشقیں آگ پر پٹرول چھڑکنے کے مترادف ہیں ، مشترکہ جنگی مشقیں کھلی جارحیت کی علامت ہیں،شمالی کوریا
اتوار 20 اگست 2017 15:00
(جاری ہے)
اتوار کو شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی پیر کے روز سے شروع ہونے والی بڑی فوجی مشقوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آگ پر پٹرول چھڑکنے کے مترادف ہے۔
شمالی کوریا کے ایک سرکاری اخبار میں میں کہا گیا کہ مشترکہ جنگی مشقیں کھلی جارحیت کی علامت ہیں اور یہ ان کے ملک میں داخل ہونے کا ایک تربیتی مرحلہ ہے۔ ہزار وں امریکی اور جنوبی کوریائی فوجی اس جنگی مشق میں شریک ہوں گے۔ جنگی مشقوں کا نام الچی فریڈم گارڈین (UFG) رکھا گیا ہے۔ حالیہ کچھ ہفتوں میں امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ تواتر سے جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.