7ماہ کے دوران 3 لاکھ 41ہزار 294بنگلہ دیشی کا ر کنوں کی سعودی عرب آمد

اتوار 20 اگست 2017 15:50

7ماہ کے دوران 3 لاکھ 41ہزار 294بنگلہ دیشی کا ر کنوں کی سعودی عرب آمد
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) سال رواں کے ابتدائی 7ماہ کے دوران 3لاکھ 41ہزار 294بنگلہ دیشی کارکن ملازمت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیشی میڈیا واضح کیا کہ جنوری2017سے جولائی 2017تک بنگلہ دیشی کارکن سب سے زیادہ سعودی عرب پہنچے ،دوسرا نمبر قطر کا ہے جہاں 57 ہزار707بنگلہ دیشی کارکن طلب کئے گئے ۔ عمان کا نمبر تیسرا ہے جہاں 57ہزار633بنگلہ دیشی گئے۔ کویت جانے والے بنگلہ دیشیوں کی تعداد 31 ہزار225ہے۔

متعلقہ عنوان :