مجموعی طور پر ایک لاکھ 28ہزار531پاکستانی عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے
سرکاری سکیم کے تحت 48799، نجی کے تحت 43737عازمین حج مکہ مکرمہ ، 2ہزار 137خدام عازمین حج کی رہنمائی کر رہے ہیں ، پاکستان حج میڈیکل مشن سے 64ہزار 684عازمین نے استفادہ کیا
اتوار 20 اگست 2017 17:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر ایک لاکھ 28ہزار 531پاکستانی عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے ، سرکاری سکیم کے تحت 48799جبکہ نجی سکیم کے تحت 43737عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچے ، 2ہزار 137خدام عازمین حج کی رہنمائی کر رہے ہیں ،600عازمین حج کا گم شدہ سامان ڈھونڈ کر ان کے حوالے کیا گیا ہے ، حرم گائیڈر نے 9000کے قریب عازمین حج کی رہنمائی کی ہے ۔
پاکستان حجمیڈیکل مشن سے 64ہزار 684عازمین نے استفادہ کیا ۔22مریضوں میں 6کو سعودی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے ۔ طبی طور پر 22پاکستانی عازمین حج رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ وفات پانے والوں کو جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں سپرد خاک کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.