ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام پریس کانفرنس کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 اگست 2017 13:24

ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام پریس کانفرنس کریں گے
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست 2017ء) : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج شام پریس کانفرنس کریں  گے ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر آپریسشن رد الفساد پر میڈیا کو بریفنگ دیں گے ۔ پریس کانفرنس آج شام 5 بجے ہو گی۔

متعلقہ عنوان :