امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ مشترکہ فوجی مشقیں جنوبی کوریا میں شروع،شما لی کوریا کی مذمت
مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی، الچی فریڈم گارڈیئن جنگی مشقوں میں 17ہزار500امریکی اور 50000 کوریا کے فوجی حصہ لے رہے ہیں
پیر 21 اگست 2017 14:46
(جاری ہے)
جنوبی کوریا میں موجود امریکی ملٹری کمانڈ اور سیئول کی وزارت دفاع کے مطابق الچی فریڈم گارڈیئن نامی ان جنگی مشقوں میں سترہ ہزار پانچ سو امریکی فوجی اور پچاس ہزار جنوبی کوریا کے فوجی جوان حصہ لے رہے ہیں یہ مشقیں گیارہ روز تک جاری رہیں گی اور یہ دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔
شما لی کوریا نے پہلے ہی ان مشقوں کی مذمت کی ہے اور اسے موجودہ حالات میں جلتی پر تیل کے مترادف، اشتعال انگیز اور شمالی کوریا پر حملے کرنے کی ریہرسل قرار دیا ہے۔ جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن نے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ ان مشقوں کا بہانہ بناتے ہوئے تنازعے کو ہوا دینے سے گریز کرے۔ شمالی کوریا اور امریکا حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.