ایوان بالا کا اجلاس، چیئرمین نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگار پر پابندی کا بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا

پیر 21 اگست 2017 17:27

ایوان بالا کا اجلاس، چیئرمین نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگار پر پابندی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) چیئرمین سینٹ نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگار پر پابندی کا بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سحر کامران نے اس سلسلے میں تحریک کی منظوری کے بعد بل پیش کیا جسے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :