گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کے انتظام کا بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

پیر 21 اگست 2017 17:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) چیئرمین سینٹ نے گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کے انتظام کا بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلہ میں سینیٹر اعظم سواتی نے تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا جس کے بعد انہوں نے بل ایوان میں پیش کیا جسے چیئرمین نے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

متعلقہ عنوان :