سینٹ نے پارلیمانی کارروائی نشر کرنے کے لئے خصوصی چینل کے آغاز سے متعلق قرارداد کی منظوری دے دی

پیر 21 اگست 2017 23:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) سینٹ نے وفاقی اور صوبائی مقننہ کی پارلیمانی کارروائی نشر کرنے کے لئے خصوصی چینل کا آغاز کرنے سے متعلق قرارداد کی منظوری دے دی۔ پیر کو اس سلسلے میں سینیٹر کریم احمد خواجہ نے قرارداد پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :