سینٹ نے ملک میں چھوٹے ڈیم بنانے سے متعلق قرارداد منظورکر لی

پیر 21 اگست 2017 23:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) سینٹ نے ملک میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے چھوٹے ڈیم بنانے سے متعلق قرارداد کی منظوری دیدی۔ پیر کو اس سلسلے میں سینیٹر ستارہ ایاز نے قرارداد پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :