کل کے اجلاس میں پرائیویٹ ممبر بل کو ختم کرکے انتخابی اصلاحات پر بات کی جائے ، شیخ آفتاب کی قرارداد ایوان نے منظور کرلی

پیر 21 اگست 2017 23:47

کل کے اجلاس میں پرائیویٹ ممبر بل کو ختم کرکے انتخابی اصلاحات پر بات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2017ء) قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے قرار داد پیش کی کہ منگل کو پرائیویٹ ممبر بل کو Suspend کرکے انتخابی اصلاحات پر بات کی جائے جس کو ایوان نے منظور کرلیا اور منگل کو انتخابی اصلاحات کے بل 2017 ء پر قانون سازی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :