علی ظفرکا سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر صنم تاثیرکیلئے ایڈوانس برتھ ڈے گفٹ

منگل 22 اگست 2017 11:49

علی ظفرکا سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر صنم تاثیرکیلئے ایڈوانس برتھ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اگست2017ء) معروف گوکار اور اداکار علی ظفر بہت اچھے آرٹسٹ بھی ہیں۔ لاہورکے نیشنل کالج آف آرٹس سے فارغ التحصیل علی ظفر فارغ اوقات میں اپنا شوق بخوبی پورا کرلیتے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ دنوں انہوں نے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کی صاحبزادی صنم تاثیر کی پینٹنگ بنائی۔ تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔علی ظفر نے اپنے انسٹا گرام پیج پر بھی تصویر شیئر کرتے ہوئے صنم تاثیر کو سالگرہ کی ایڈوانس مبارکباد دی اور لکھا کہ اتوار بہت اچھا گزرا۔

متعلقہ عنوان :