وزیراعظم سے جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات ،

مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

منگل 22 اگست 2017 11:53

وزیراعظم سے جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات ،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی‘ ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی جست میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :