وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز کی ملاقات،قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

منگل 22 اگست 2017 11:53

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز کی ملاقات،قانون سازی سے متعلق امور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے ملاقات کی‘ ملاقات میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے ملاقات کی جس دوران قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ترقیاتی سرگرمیوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :