امریکا اور قطر کی مشترکہ فوجی مشقیں

منگل 22 اگست 2017 16:04

امریکا اور قطر کی مشترکہ فوجی مشقیں
دوحہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) امریکہ اور قطر نے دوحہ میں ایک دن کے لیے مشترکہ فوجی مشقیں کیں جس میں چھاتہ برداروں نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق قطری دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ان فوجی مشقوں کے بارے میں 3 سال قبل منصوبہ بندی کی گئی تھی جو مشترکہ عسکری تعاون کی ایک کڑی ہے۔

متعلقہ عنوان :