بڑی سیاسی جماعتوں کی عدم شرکت ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کر دی

اہم سیاسی جماعتوں کاشرکت نہ کرنا سمجھ سے بالا تر ہے، فارق ستار گزشتہ سال سے عدم تشدد اور عدم برداشت کو مسترد کرچکے ، جو نہیں آئے انہوں نے ہمارے مفاہمتی عمل کو مسترد کیا ایم کیوایم اور پاکستان ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں،ایسی پالیسی اپنائینگے کہ سندھ کے شہری علاقے تشدد اور بربریت سے پاک ہو جائیں،بلدیاتی اداروں کومظبوط کئے بغیر جمہوریت کو مضبوط نہیں کیا جاسکتا، الطاف حسین کی سوچ ،فکر اور پرچم کو جلانے کی مذمت کرتاہوں،پریس کانفرنس

منگل 22 اگست 2017 22:24

بڑی سیاسی جماعتوں کی عدم شرکت ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اگست2017ء) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آج بہت سنجیدگی کے ساتھ کانفرنس بلائی تھی تمام سیاسی حماعتوں سے رابطہ کیاافسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ کل رات تک سب کی شرکت کی یقین دھانی کرائی گئی،آج اچانک بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہمیں میڈیا کے ذریعے پتا چلاپیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے یقین دھانی کروائی گئی تھی پی ٹی آئی نے بھی یقین کروایا تھا اے این پی نے بھی یقین دھانی کروائی تھا اچانک بائیکاٹ ہمارے مقصد سے بائیکاٹ کیا نجے یو آئی پی ایم ایل ن اور کیومہاجررابطہ کائونسل ایم ڈبلیو ایم نے شرکت کی ان کا شکر گذار ہوںناچانک کانفرنس سے بھاگنا سنجھ سے بالاتر ہے بڑے مقصد کے لئے سب کو اونرشپ دینا چاہتے تھے وہ منگل کو مقامی ہوٹل میںکثیر الجماعتی کانفرنس ملتوی کئے جانے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے نہم نے ایک سال میں کیا جدوجہد کی ملک کی سلامتی کو کیا خطرات درپیش ہیں اس پر بات کرنا چاہتے تھینجو فیصلہ ملک کی سلامتی اور وحدت کے ساتھ ہم نے کیا آج تک کسی نے نہیں کیاسیاسی قوتوں کو پاکستان کا وقار عزیز تھا تو کانفرنس میں شریک ہوتے۔

(جاری ہے)

نکل ہم نے نئی تاریخ لکھی ہمارا وفد پی ایس پی کے ھیڈ آفس گیا ہم سمجھتے ہیں جو نہیں آئے انہوں نے ہمارے مفاہمتی عمل کو مسترد کیاگذشتہ سال جو پاکستان مخالف نعرے لگائے گئے اور تقریر کی پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں نے اس کی توثیق کی ہمارے کارکنان کو شہید کیا گیا۔ نایم کیوایم اور پاکستان ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔ نہم گزشتہ سال سے عدم تشدد اور عدم برداشت کو مسترد کرچکے ہیںناگر پی ایس پی مہاجر قومی موومینٹ کے ساتھ بیٹھنا ہوتا تو سہ فریقی کانفرنس بلاتے سمجھتے ہیں کہ اب ہمارے ساتھ انصاف ہونا چاہیئینایم کیوایم کے کارکنان کے قاتل اگر پکڑے گئے ہیں تو ان کو کیفر کردار تک پہچانا چاہیئینایسی پالیسی اپنائینگے کہ سندھ کے شہری علاقے تشدد اور بربریت سے پاک ہوں۔

نہم نے لندن کے ساتھ اسی وجہ سے تعلقات ختم کیانچند ملک دشمنوں نے پرچم جلایا الطاف حسین کی سوچ فکر اور پرچم کو جلانے کی مذمت کرتاا ہوں نندیم نصرت اور مصطفی عزیز آبادی سے کہتاہوں کہ پاکستانی قوم کے آگے پرچم نظر آتش کریں گے تو اس کے رشتہ ار بھی ان کا ساتھ نہیں دینگے وہ سب ہمارے ساتھ ہیںنہماری حب الوطنی پر کسی نے ہاتھ اٹھایا تو اس کو ملک دشمن سمجھوں گاکسی شخص سے سرٹیفکیٹ نہیں چاہیئے۔

فاروق ستار نے کہا کہن اپنی مائوں بہنوں کے ساتھ سترویں آزادی والے دن روارکھے گئے سلوک کی مذمت کرتا ہوں نبانی ایم کیوایم کے ہر پاکستان مخالف باتوں اور تقریروں کی مذمت کرتا ہوں۔ نہم سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ نجو کیس مختلف عدالتوں اور اداروں میں چل رہے ہیں ان کے جلد فیصلوں کا مطالبہ کرنا تھانتین کروڑ سے زیادہ آبادی والے شہر کو اونر شپ دلانے کا مقصد تھا نہمارا پہلا موضوع پاکستانی سلامتی کو خطرہ تھا چاہتے تھے کہ سیاسی جماعتیں اس پر بات کریںآج وسیم اختر سمیت ملک کے دیگر شہروں کے میئرز کو اختیارات دینے کا مطالبہ کرنا تھا۔

ندوسر ا عنوان کرپشن اور بدعنوانی کا خاتمہ تھا آج کے بعد سندھ کے شہری پی پی پی اے این پی جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں کا بائیکاٹ کرنا تھانفاروق ستار نے کہا کہ حال ہی میں سینیٹ کاووٹ مرتضی وہاب کوڈالا کانفرنس کاانعقاد یا ملتوی کرنا کسی دبائو کے نتیجے میں نہیں تھا۔ انہوں نے یہ شعر بھی پڑھا ،تنہا تیرے اعجاز سے شمشیر بکف ہوں سب ایک طرف ہیں، میں ایک طرف ہوں،نبلدیاتی اداروں کومظبوط کئے بغیر جمہوریت کو مضبوط نہیں کیا جاسکتا۔نپی ایس پی اور مہاجر قومی موومنٹ کا شکر گذار ہوں جنہوں نے شرکت کی نآج کانفرنس ہوتی تو لوگوں میں اچھا پیغام جاتا۔