Live Updates

عمران خان کا کلثوم نواز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

دعا ہے کلثوم نواز کینسر کے خلاف جنگ جیت جائیں ،ْ ٹوئٹر پر پیغام

بدھ 23 اگست 2017 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص ہونے پر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں بیگم کلثوم نواز کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ان کی دعائیں ہیں کہ وہ کینسر کے خلاف جنگ جیت جائیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات