چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جن ژاوکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا دورہ

پاک چین عسکری تعلقات کے فروغ کے لئے آئی ایس پی آر کے کردار کو سراہا

بدھ 23 اگست 2017 16:40

راولپنڈی۔23 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جن ژاہو نے پاکستان اور چین کے درمیان عسکری تعلقات کے فروغ کے لئے آئی ایس پی آر کے کردار کو سراہا ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جن ژاو نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر ‘میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ۔

متعلقہ عنوان :