وزیراعلی سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حامد سعید کاظمی کی ملاقات

جمعرات 24 اگست 2017 22:18

وزیراعلی سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حامد سعید کاظمی کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے وزیراعلی ہاس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پارٹی معاملات، خصوصی طور پر سرائکی پٹی سمیت ملکی سیاسی صورتحال و دیگر معاملات تبادلہ خیال کیا گیا۔