ڈرون کہاں سے اڑتے اور کہاں واپس جاتے ہیں،سب منظرعام پرآنا چاہیے،خواجہ آصف
ٹرمپ نے جوباتیں کہیں ہمیں حیرانی نہیں ہوئی،واشنگٹن کے مقتدرحلقوں کوہمارا نقطہ نظر پہلے ہی پہنچا ہوا ہے،ملا منصور کویہاں مارنے کا مقصد یہ تھا پیغام دیا جائے کہ ہمارےعلاقےمیں مارا گیا، کسی زمانے میں طالبان پرہمارا اثرتھا،اب طالبان نے خطے میں اوربھی گھرڈھونڈ لیے ہیں،ہمیں امریکا کی امداد کی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 اگست 2017 20:53
(جاری ہے)
امریکا ملا منصور کو ایران میں مار سکتا تھا۔ لیکن ملا منصورکویہاں مارنے کا مقصد یہ تھا پیغام دیا جائے کہ ہمارےعلاقےمیں مارا گیا ہے۔ امریکا دوباتیں کہہ رہا ہے ایک طالبان کو مارنے اوردوسرا مذاکرات کی بات کررہاہے۔
امریکا کوماضی میں ہزیمت اٹھانا پڑی ہے۔امریکا کو اپنی سوچ کوتبدیل کرنا پڑےگی۔ انہوں نے کہاکہ کسی زمانے میں طالبان پرہمارا اثرتھا،اب وہ اثرنہیں رہا۔طالبان نے اوربھی گھرڈھونڈ لیے ہیں،ہمارے خطے میں اوربھی ممالک ہیں۔ ہمیں امریکا کی امداد کی ضرورت نہیں بلکہ اعتماد کی ضرورت ہے۔ خواجہ آصف نے کہاکہ امریکا کے ساتھ معاہدوں کومنظرعام پرآنا چاہیے۔ کہاں سے ڈرون اڑتے ہیں اور کہاں واپس چلے جاتے ہیں ۔ یہ سب منظرعام پرآنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.