نواز شریف ایان علی بن سکتے ہیں، انہیں ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا ہے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 اگست 2017 11:13
(جاری ہے)
ان کا نام ائیر پورٹ پر واچ لسٹ میں موجود ہے ۔
ہو سکتا ہے کہ ان کا پاسپورٹ اور سب تیار ہو اور ان کو ائیر پورٹ پر کہا جائے کہ آپ واپس چلے جائیں اوربتایا جائے کہ نیب کے ریفرنسز تیار ہو رہے ہیں اسی لیے آپ بیرون ملک نہیں جا سکتے ۔ نواز شریف کو کسی نے بتا دیا ہے کہ آپ سابق اور نا اہل وزیر اعظم ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف ایان علی بن سکتے ہیں ۔بالفرض اگر وہ ملک سے باہر نکل بھی گئے تو کسی اور ائیر پورٹ پر ان کو روکا جا سکتا ہے ۔ حکومت پاکستان اس ضمن میں دیگر ممالک کو خط بھی لکھ سکتی ہے۔ نواز شریف کو ملک سے باہر نہ جانے کا یہ مشورہ ریاست کی طرف سے دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.