سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور میں خواتین کرکٹرز کو ٹپس

ہفتہ 26 اگست 2017 13:57

سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور میں خواتین کرکٹرز کو ٹپس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اگست2017ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور میں خواتین کرکٹرز کو ٹپس دیں ۔لاہور کے کنییرڈ کالج میں ہونے والے ریجنل کرکٹ ٹرائلز میں وقار یونس بھی پہنچے جہاں انہوں نے ویمن کرکٹرز کو ایک گھنٹے تک کھیل میں بہتری کے لئے ٹپس دیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے خاص طور پر بولرز کو سوئنگ کے گر سکھائے۔ وقار یونس نے کہا کہ وہ لڑکیوں کے ٹیلنٹ سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔اس موقع ویمن کرکٹرز کا کہنا تھا کہ لیجنڈ کرکٹر سے سیکھنا اعزاز کی بات ہے ۔

متعلقہ عنوان :