عیدالاضحی ،سندھ میں سی این جی صرف دو دن بند ہوگی

ہفتہ 26 اگست 2017 15:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2017ء) عیدالاضحی کے سبب اگلے ہفتے سندھ میں سی این جی صرف دو دن بند رہے گی۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن گیس کمپنی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اگلے ہفتے کے نئے گیس شیڈول کے تحت پیر اور بدھ کو صوبے میں سی این جی 24, 24 گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔اعلامیے کے مطابق جمعے کے دن سی این جی بند نہیں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :