جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2 جوان شہید

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 27 اگست 2017 23:35

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2 جوان شہید
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست۔2017ء) جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن کے دوران دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھا ۔ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کادھماکا ہوا ہے جس میں 2  جوان شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں سپاہی عطا الرحمان اورسپاہی عمران علی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :