نوازشریف ملک سے باہر چلے گئے تو واپس نہیں آئیں گے،منظور وسان
ماضی میں ملک سے جو باہر جاتے رہے ہیں وہ جلدی واپس نہیں آتے موجودہ حالات میں ملک میں این آراو کی گنجائش نہیں ہی,سب کو احتساب کے عمل سے گزرنا پڑیگا،صوبائی وزیر صنعت کی میڈیا سے گفتگو
پیر 28 اگست 2017 22:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ملک میں این آراو کی گنجائش نہیں ہی,سب کو احتساب کے عمل سے گزرنا پڑیگا۔منظورحسین وسان سے متحدہ کے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم بنانے والے آج اپنے کئے پر پچھتا رہے ہیں،ایم کیو ایم اب بچہ نہیں جوان ہوچکی ہے، نوجوان ایم کیو ایم اب ان سے کنٹرول نہیں ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی مردم شماری نتائج کو مسترد کرتی ہے، ایک سازش کے تحت سندھ کی آبادی کو کم دکھایا گیا ہے،مردم شماری نتائج کے خلاف عدالتوں سے رجوع کریں گے،ضرورت پڑی تو مردم شماری نتائج کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاج کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری پر اندرونی محاذآرائی کا فائدہ منفی قوتوں کو ہوگا،شفاف مردم شماری کے نتائج سے ہی ملک کو استحکام ملے گا، مرد م شماری کے مصنوعی نتائج سے ملک میں محاذ آرائی بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں سب سے زیادہ دیگر صوبوں کے لوگ آبا د ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کے باوجود سندھ کے دیہی اور شہری علاقوں کو کم ظاہر کیا گیا ہے،پنجاب کی آبادی انیس سو اٹھانوے میں بہت زیادہ شو کی گئی تھی۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.