شرمیلا فاروقی کی مویشی منڈی آمد، جانوروں کیساتھ کاؤ واک بھی کی

منگل 29 اگست 2017 00:46

شرمیلا فاروقی کی مویشی منڈی آمد، جانوروں کیساتھ کاؤ واک بھی کی
کراچی:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اگست2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی کراچی سپرہائے ویے پر لگی مویشی منڈی میں آمد ہوئی تاہم اس موقع پر شرمیلا فاروقی نے عید قرباں کےلیے جانوروں کے ریٹ وغیرہ پوچھے اور مختلف جانوروں کیساتھ کیٹ واک بھی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

(جاری ہے)

شرمیلا فاروقی نے ایک بیل کے ساتھ کاؤ واک بھی کی جبکہ منڈی میں مختلف پسندیدہ جانوروں کی قیمتیں پوچھنے کے بعد مویشی منڈی سے روانہ ہوگئی۔ شرمیلا فاروقی نے کس بیل کے ساتھ کاؤ واک کی آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :