کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری
مختلف علاقوں سے 35 ملزمان پکڑے گئی ہیں، سائٹ سپر ہائی وے پر مقابلے میںدو ڈاکو مارے گئے، ایف بی آر کے دفتر کے باہر فائرنگ کا مقدمہ درج
منگل 29 اگست 2017 15:14
(جاری ہے)
سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈکیت مار دیئے۔ اورنگی ٹائون فرنٹیئر کالونی،کیکرگرانڈ اور اسلامیہ کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ایس پی اورنگی عابدعلی بلوچ کے مطابق اونگی ٹائون کے علاقے کیکر گرائونڈ، اسلامیہ کالونی سمیت دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 14 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ اور شناختی دستاویزات کی تصدیق کے لئے پیر آباد تھانے منتقل کردیا گیا۔اقبال مارکیٹ میں موٹر آئل میں ملاوٹ کرکے فروخت کرنے والے ملزم2 ملزمان مہتاب اور ذیشان کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں موٹرآئل کی بوتلیں برآمد کرلیں گئیں۔ایس پی گلبرگ بشیر بروہی کے مطابق ثمن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم بلال اور قمر الدین اور کو اسلحے،چھینی گئی موٹرسائیکل اور منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔ادھر کورنگی عوامی کالونی میں پولیس نیکورنگی نمبر پانچ میں اے ٹی ایم مشین سے کیش لیکر نکلنے والے شہری سے واردات ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سیاسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ملیر سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان اور گشت پہ مامور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو نوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹا ہوا سامان برآمد ہوا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.