ہارون بشیر بلور کی نمک منڈی پشاور میں منعقد کی جانیوالی امریکہ مخالف ریلی منسوخ کردی گئی

منگل 29 اگست 2017 21:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اگست2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے نمک منڈی پشاور میں منعقد کی جانے والی امریکہ مخالف ریلی بعض نا گزیر وجوہات کی بناء پر فوری طور پر منسوخ کر دی ہے