شہبازشریف اپنے آپ کو پاناما کیس میں لاتعلق سمجھتے ہیں، اعتزاز احسن
بدھ 30 اگست 2017 22:37
(جاری ہے)
اعزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف صاحب اپنے آپ کو پاناما کیس میں تعلق اور بےگناہ سمجھتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں یہ کیس صرف ان کے بڑے بھائی ، بھتجے اور بھتیجی اس کیس میں پھسنے ہوئے ہیں اور وہ اس طرف آتے ہی نہیں۔
مزید یہ کہ شہبازشریف پاناما کیس کے بارے میں ایک بیان دینے سے بھی گریز کرتے رہتے ہیں اور جب پاناما کیس کی سماعت چل رہی تھی اور جے آئی ٹی میں پیشیوں کے دوران بھی شہبازشریف پاناما کیس کے حوالے سے بیانات دینے سے قاصر تھے۔ اعتزاز احسن نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.