12سری لنکن کوہ پیما دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کیلئے لاہور پہنچ گئے

جمعہ 1 ستمبر 2017 15:32

12سری لنکن کوہ پیما دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کیلئے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2017ء) 12 سری لنکن کوہ پیما دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کیلئے لاہور پہنچ گئے، ڈی جی سپورٹس پنجاب بورڈ ذوالفقار گھمن اور اعزازی سری لنکن ہائی کمشنر ندیم ضیا ء نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کوہ پیمائوں کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

کوہ پیمائوں کو سخت سکیورٹی میں خیبر پختونخواہ روانہ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :