سینئیر صحافی شکیل انجم نے رحمان ملک کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 ستمبر 2017 15:29

سینئیر صحافی شکیل انجم نے رحمان ملک کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم ستمبر 2017ء) :نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی شکیل انجم نے کہا کہ ابھی تک بی بی کے قتل کے کئی راز کھُل کر سامنے نہیں آئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر ابھی بھی اس وقت کے وزیر داخلہ رحمان ملک کو گرفتار کر کے کسی ایس ایچ او کے حوالے بھی کر دیا جائے تو بی بی کے قتل کے کئی راز کھُل کر بآسانی سامنے آ جائیں گے۔ لیکن کوئی بھی اس طرف نہیں جاتا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :