سری لنکا کی کوہ پیما ٹیم لاہور پہنچ گئی،ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نے خوش آمدید کیا
سری لنکا کے اعزازی قونصلر برائے لاہور ندیم ضیاء نے بھی ٹیم کا استقبال کیا، ٹیم کے ٹو و دیگر پہاڑ سر کرنے اسلام آباد روانہ پاکستان کے سری لنکا سے گہرے اور مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں، سپورٹس کے شعبہ میں دونوں ممالک کا تعاون مثالی ہے‘ڈی جی سپورٹس پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 1 ستمبر 2017 17:10
(جاری ہے)
ایئرپورٹ پر سری لنکا کی ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن اور سری لنکا کے اعزازی قونصلر برائے لاہور ندیم ضیاء کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نے کہا کہ پاکستان کے سری لنکا سے گہرے اور مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں، سپورٹس کے شعبہ میں دونوں ممالک کا تعاون مثالی ہے، پاکستان کی طرح سری لنکا کے عوام بھی سپورٹس سے محبت کرنیوالے ہیں اور کوہ پیما کی ٹیم کی آمد اس بات کا ثبوت ہے، سری لنکا سے سپورٹس کے میدان میں ہر طرح سے تعاون کریں گے اور اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ دونوں ممالک کو سپورٹس کے شعبہ میں ایک دوسرے کے تجربے سے استفادہ کرنا چاہئے۔ہمیں خوشی ہے سری لنکا کی کوہ پیما کی ٹیم پاکستان آئی ہے جس سے ہمارے کوہ پیمانوجوانوں کو فائدہ پہنچے گا اور ان کے تجرے میںمزید اضافہ ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.