بحیرہ جنوبی چین میں چینی فوج کی مشقیں ،ْویت نام کا احتجاج
چین کی جانب سے متنازع سمندر میں فوجی مشقیں شروع کرنے سے صورت حال میں مزید بگاڑ پیدا ہونے کا امکان ہے ،ْویتنام
پیر 4 ستمبر 2017 14:30
(جاری ہے)
چین کو بحیرہ جنوبی چین کے تنازع پر ویتنامی سفارت کاری کے عمل پر تشویش اور خدشات لاحق ہیں۔
ویتنام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دفاعی تعلقات اور رابطوں کے علاوہ امریکہ ، جاپان اور بھارت کے ساتھ بھی ایسے ہی رابطے استوار کر چکا ہے۔رواں برس جولائی میں چین کے دبائو کے تحت ویت نام نے اسی متنازعہ سمندر میں تیل کی تلاش کا عمل معطل کر دیا تھا۔ یہ فوجی مشقیں بحیرہ جنوبی چین کے خلیج ٹونکن میں 19 اگست سے 4 ستمبر تک جاری رہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.