پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے نوابشاہ میں ملاقات

پیر 4 ستمبر 2017 19:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 ستمبر2017ء) پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے نوابشاہ میں ملاقات کی ۔اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر شاہ، میئر لاڑکانہ، چیئرمین ضلع کونسل لاڑکانہ، صدر پی پی پی لاڑکانہ ضلع عبدالفتاح بھٹو اور دیگر موجود تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے سیاسی صورتحال، پارٹی اور حکومت کی کارکردگی میڈیا میں اجاگر کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صحافیوں نے جمھوریت کے لئے کوڑے برداشت کرکے بھی کردار ادا کیا ہے۔پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت میڈیا کے ساتھ بھتر تعلقات چاھتی ہے۔پیپلز پارٹی اب آراوز انتخابات نہیں ہونے دے گی۔آئندہ انتخابات میں بلے اور شیر کا مقابلہ کرینگے۔عوام کی طاقت سے آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ملک بھر میں کامیابی دلائینگے۔